تنتر[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (لفظاً) کسی رسم کا اہم جزو؛ رکن مذہب؛ کتاب جو امور دین سے متعلق ہو، ہندوئےں کا اپاسنا سے متعلق ایک شاستر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) کسی رسم کا اہم جزو؛ رکن مذہب؛ کتاب جو امور دین سے متعلق ہو، ہندوئےں کا اپاسنا سے متعلق ایک شاستر۔